جون 21, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے، جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ گزشتہ شب مکمل ہونے والے لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے …
مزید پڑھیں جون 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے تیئسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 32 رنز کے عوض حریف ٹیم کے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر عثمان شنواری …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی کو 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 36 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 90 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر کولن …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (سپورٹس رپورٹر) ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ 177 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایک مستحکم لیگ ہے جو ہر سال مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔ لیگ کا چھٹا ایڈیشن اس کی سب سے بڑی مثال ہے، جس کے مکمل انعقاد کے لیے تمام لاجسٹک اور آپریشنل چیلنجز پر قابو پالیا گیا …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ان میچز کے دوران پاکستان …
مزید پڑھیں جون 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر روانہ ہوجائے گی۔ …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سےشیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی، 2016 …
مزید پڑھیں