تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 94)

میرپورخاص

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے ملک کی سلامتی، امن، بقا، یکجہتی اور دفاع کے لیے 3 روزہ دفاع پاکستان مارچ نکالنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی رہنماء حلیم عادل شیخ کا میرپورخاص پوسٹ آفس چوک پر خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اتوار 10 مارچ سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے ملک کی سلامتی، امن، بقا، یکجہتی اور دفاع کے لیے …

مزید پڑھیں

کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم۔ پی ٹی آئی سندھ اور میرپورخاص ضلعی میں پارٹی عہدوں پر اختلافات۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کی پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی۔ وین ڈرائیور گاؤں مبارک پھنور کا رہائشی ندیم آرائیں جھلس کر زخمی۔ مقامی افراد نے گاڑی پر لگی آگ پر کنٹرول کیا سیٹ لائیٹ ٹاؤن ہولیس کے ایس …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کو ریگولیٹری اتھارٹی کے ماتحت کرنے کے فیصلے کے خلاف میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی جانب سے سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کو ریگولیٹری اتھارٹی کے ماتحت کرنے کے فیصلے کے خلاف تعلیمی بورڈ کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے۔ میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے افسران اور ملازمین نے کام چھوڑ ہڑال کرکے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کی لیبارٹری کی چھت کا پلاسٹر گرنا شروع ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں نے بھاگ کر جان بچائی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال کی لیبارٹری کی چھت کے پلاسٹرز گر گئے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں نے بھاگ کر جان بچائی۔ لیبارٹری میں کروڑوں روپے کی مشینری ٹیسٹ کٹ اور دیگر سامان موجود اسپتال کی لیبارٹری جگہ جگہ سے بوسیدہ ہوچکی ہے مزید نقصان …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز عدم سیکورٹی اور تشدد کے خلاف پر سڑکوں پر نکل آئے، صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی میرپورخاص کی ڈاکٹروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز عدم سیکورٹی پر سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈاکٹرز نے ڈیوٹیز کا بائیکاٹ کیا پلے کارڈ بینر اٹھاکر ریلی نکالی۔ ریلی پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر منٹھار تھیبو کی قیادت میں نکالی گئی۔ گزرشتہ روز سول ہسپتال میرپورخاص میں …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں تین سال سے قید قیدی پر جیل کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد۔ بھتہ نہ دینے پر تشدد کیا گیا قیدی، قیدی نے سلاخوں پر سر مار کر خود کشی کی کوشش کی ہے، جیل حکام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں تین سال سے قید قیدی پر جیل کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد۔ قیدی نبی بخش شر کو رات گئے زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی قیدی کو طبی امدا دی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخمی قیدی کو بلیڈ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے نجی میڈیکل سینٹر میں نومولود بچہ جانبحق، ورثاء کا شدید احتجاج عملہ ہسپتال چھوڑ کر فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی میڈیکل سینٹر میں نومولود بچہ جانبحق ورثاء کا غفلت برتنے کا الزام۔ ورثاء کا شدید احتجاج۔ بچے کے والد کھار پاڑہ کے رہائشی محمد عرفان کا موقف ہے کہ ہفتے کی صبح نارمل ڈلیوری میں بچہ پیدا ہوا اور نرینہ اولاد تین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر میاں بیوی جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شریمتی گنگا کولہی اور شوہر رانو کولہی جانحق ہوگئے۔ دونوں میاں بیوی کا تعلق میرپورخاص کے علاقے کوٹ غلام محمد کے گاؤں ہاشم بھرگڑی سے ہے۔

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک، ورثاء کا ہسپتال انتظامیہ پر تشدد پولیس طلب کرلی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض محمد صادق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک۔ دل کے وارد کے ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کانیو پر ورثاء کا تشدد۔ پولیس طلب کو طلب کرلیا گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دل …

مزید پڑھیں