اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے دربار ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی ہدایات کی روشنی میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہری علاقوں سمیت دیہی علاقوں میں بھی مختلف آگاہی کیمپ لگائے جارہے ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے اپنے ایک …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ کی زیرصدارت دربار ہال میرپورخاص میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کیچ اپ مہم کے حوالے سے ڈی پیک کا ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 18 نومبر سے 30 نومبر 2019 تک محکمہ صحت …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن و ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے منٹیننس ڈے منایا گیا جبکہ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے پولیس کی تمام گاڑیوں کی پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی صدارت میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پروونشل بلڈنگ، ورکس اینڈ سروسز، ایجوکیشن ورکس، پروونشل ہائی ویز محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے متعلقہ افسران اور انجینئروں سے نئی و جاری سالانہ ترقیاتی اسکیموں …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ دنوں مورخہ 26 ستمبر 2019 کو شہباز کمیونیکیشن بلدیہ شاپنگ سینٹر میں دو نامعلوم افراد نے بڑی ہوشیاری سے موبائل چوری کی واردات کا ارتکاب کیا، تاہم سی سی ٹی وی کی مدد سے مجرمان کے چہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں، ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر اور جرائم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپرینٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، درجنوں ڈائریکٹ اور نادہندگان کے کنکشن منقطع، بجلی چوری کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے ایکسین سید مختار شاہ۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ ماہ ستمبر میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ اوز کا جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہا۔ ماہ ستمبر کے دوران میرپورخاص …
مزید پڑھیں