تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 22)

میرپورخاص

کرونا وائرس کے کنٹرول تشخیص کے کیئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کے اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ میرپورخاص میں کرونا کا ایک بھی کنفرم کیس نہی۔ پنجگور کے راستے سے آنے والی ایک سولہ سالہ لڑکی کو کرونا کے شبے میں ڈگری کے ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ میں …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں کھنبڑی میں وڈیرے کی دہشت جدید اسلحہ سے فائرنگ خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں کھنبڑی میں وڈیرے کی دہشت جدید اسلحہ سے فائرنگ خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ یونین کونسل کھنبڑی کے سیاسی جماعت کے صدر محمد خان لغاری، دھنی بخش عرف بابر، نثار، سلطان، ذوالفقار اور دیگر نے کلاشنکوف رپیٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خواتین کی لڑائی، غریب آباد پولیس نے دونوں خواتین کو وومن تھانے منتقل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے غریب آباد میں جونیجو کوارٹرز کی رہائشی ریٹائرڈ پولیس اہلکار نثار احمد چنڑ کی زوجہ شبانہ شیخ نے ایک گونگی نامعلوم خاتون کو پکڑ کر خوب تشدد کیا۔ مقامی دکانداروں نے خواتین کے جگھڑے کے بعد پولیس کو اطلاع دی غریب آباد …

مزید پڑھیں

باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی انسدادِ …

مزید پڑھیں

سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی سندھی نیوز چینل کے بیورو چیف نذیر پہنور کے والد …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے وفد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار کے صدر اور ضلعی بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نگران زونل آرگنائزر میرپورخاص خوشی محمد مغل، جوائنٹ زونل انچارج خالد تبسم، جوائنٹ زونل انچارج آفاق احمد، زونل ممبر فہیم عباس، چیئرمن میرپورخاص میونسپل انجنیئر کامران شیخ اور وائس چیئرمن فرید احمد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے ایک روزہ فری کیلشیم ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے فری کیلشیم ٹیسٹ کا ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ ولسن ہیلتھ کیئر کمپنی کی جانب سے ڈسٹرکٹ فیلڈ مینیجر نورالعین، کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

طلبہ و طالبات کو تعلیم کا حصول آسان بنانےاور تعلیم کے فروغ کیلئے لائبریریوں میں دورحاضر کے مطابق جدید سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات کو تعلیم کا حصول آسان بنانے اور تعلیم کے فروغ کیلئے لائبریریوں میں دورحاضر کے مطابق جدید سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں فوکل …

مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار پریس کلب کو عدالت کے حکم پر مسمار کردیا گیا۔ صحافیوں کے گھر کو گرتا دیکھ کر صحافی رو پڑے۔ ایوان صحافت میرپورخاص کا مطالبہ ٹنڈوالہیار پریس کلب کے لئے متبادل جگہ دی جاۓ

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ٹنڈوالہیار پریس کلب کو عدالت کے حکم پر مسمار کردیا گیا۔ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورہ ٹنڈو الہیار کے موقع پر پریس کلب الاٹ کیا گیا تھا۔ ساری زندگی دوسروں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے صحافیوں کے گھر کو گرتا دیکھ کر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن نے جس طرح اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے انجام دیا وہ قابل تعریف ہیں اور ہر پولیس آفیسر کے لئے مشعل راہ ہے۔ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ و ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب (بڑا کھانہ) کا انعقاد کیا گیا۔ الوداعی تقریب ایس ایس پی ہاؤس میں منعقد کی گئی۔ تقریب …

مزید پڑھیں