تازہ ترین
Home / مکران

مکران

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر (بلوچستان) کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد …

مزید پڑھیں

تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر دہشت گرد مارا گیا دوسرا دہشت گرد زخمی حالت میں فرار۔ ذرائع

تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت کے علاقے گاؤں گومازی تحصیل تمپ ڈسٹرکٹ تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر محراب عرف کمال مارا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا ایک ساتھی بلال عرف حاجی زخمی حالت میں فرار …

مزید پڑھیں

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

مکران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن۔ سمندری راستوں سے شراب کی بڑی کھیپ پاکستان میں اسمگل ہونے کو ناکام بنا دیا۔ کاروائی کے دوران پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز اور تیز رفتار بوٹ …

مزید پڑھیں

پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڑی الٹنے سے جل کر خاکستر ڈرائیور محفوظ

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڈی الٹنے سے جل کر خاکستر ڈرائیور محفوظ ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ دو ہزار گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے …

مزید پڑھیں

پنجگور گاڑی پر فائرنگ 1 شخص جانبحق، 1 زخمی

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور گاڑی پر فائرنگ 1 شخص جانبحق،1 زخمی، پنجگور میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں باران رحمت سے شادی کور ڈیم 3 سال ﺧﺸﮏ رہنے کے بعد بھر گیا پسنی اور ملحقہ علاقوں میں عوام خوش

ﮐﻮﺋﭩﮧ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ﮈﯾﻢ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺴﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮﻣﻠﺤﻘﮧ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮﺭ ﮈﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺴﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮﺭ ﮈﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ 35 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﯾﮑﭩﺮ ﻓﭧ ﮨﮯ، …

مزید پڑھیں

پنجگور اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی، بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور چتکان مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان کے مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے …

مزید پڑھیں