تازہ ترین
Home / لاہور (page 21)

لاہور

وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر تحریک لبیک 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکوۃ، عطیات، خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی کرنے …

مزید پڑھیں

لاہور میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 35 سالہ عابد علی واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین اور 5 بچوں کا باپ تھا۔ وہ شیرا کوٹ کے علاقے میں بجلی ٹھیک کرنے …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا پاکستانی اداکاراؤں کا ایوارڈ شو میں مختصر لباس پہنے پر بے حیائی پھیلانے کا الزام

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل کی ایوارڈ تقریب میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بے ہودگی تو ٹک ٹاکرز بھی نہیں پھیلاتے جتنی ان اداکاراؤں نے پھیلائی۔ دو روز قبل نجی ٹی وی چینل …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

عمران خان اصولی اور نظریاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ عمران خان اپنی اصولی اور نظر یاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم خود کو سیاسی میدان میں زندہ رکھنے کے لئے جلسے کر رہی ہے، …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں وہاں محدود طرز کی کرکٹ پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیمیں 23 جون کو لاہور سے انٹیگا …

مزید پڑھیں

معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔ زخمی ہونے پر حمیرا ارشد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ کو انصاف فراہم کر دیا۔ گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ پروگرام میں کال کی تھی اور گھر پر …

مزید پڑھیں

خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے 7 افراد کی اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقدمے میں نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ ملزم …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پر ریزرویشن اور بکنگ کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر …

مزید پڑھیں