ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پندرہ ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے کیا ہے۔ ٹورنامنٹ …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے میں بھرتی کے لئے 13 لاکھ درخواستوں پر پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے۔ ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی "ایف آئی اے” میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی مختلف کیٹگری میں 1139 خالی اسامیوں …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک، ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا، لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, تعلیم, لاہور
پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایس جی ایل فرسٹ انڈر 17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ حمزہ الیاس سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوگا، پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے احسن رمضان نے پنجاب ہی کے زبیر طاہر کو 4-2 (57-46,26-56,53-18, …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پیر کے روز سے پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست تک 40 فیصد ہدف حاصل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ 65 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جس میں بھارت کو شکست ہوگی۔ بھارتی میڈیا میں شعیب اختر کا …
مزید پڑھیں