فروری 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے علاقے چونیاں میں ایک جوڑے نے بڑھاپے میں پسند کی شادی کر لی۔ چونیاں کے نواحی گاؤں منوریاں میں 86 سالہ عطر خان نے 65 سالہ نذیراں بی بی سے شادی کی، دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، ان کی شادی …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی جانب سے زخمی ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد یوسف عبد الرحیم کی جانب سے کیس پر سماعت کی گئی۔ عدالت میں پیشی کی دوران تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی جانب سے …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوان قومی آبادی کا 62 فیصد ہے اور نوجوانوں کو ملکی ترقی، خوشحالی اور معاشی خود مختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا دنیا کی جن قوموں نے ترقی کی منازل طے کی …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ تمام کرکٹرز اور ملازمین کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مالی امداد کے ذریعے حکومتی ایمرجنسی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ اس سلسلے میں پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2020 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزارت ریلوے نے ملک میں بڑھتے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسافر ٹرین سروس کو 7 روز کے لئے معطل کردیا گیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کا اطلاق 24 مارچ سے 31 مارچ تک 7 روز …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایک اخباری رپورٹ کی مکمل تردید کرتا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی نے ایک برطانوی کمپنی کو بیٹنگ رائٹس فروخت کیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس الزام کو مکمل طور پر رد اور مسترد کرتے ہوئے واضح کرنا چاہتا …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فوری طور پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کو ملتوی کردیا ہے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ چند روز قبل پاکستان چھوڑ کر جانے والے ایک کھلاڑی …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے علیم ڈار اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیکل گف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرز کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) تجربہ کار بلے باز اسد شفیق اور نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایونٹ کے آئندہ میچوں کے لیے ملتان سلطانز نے اسد شفیق کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ ملتان سلطانز کے ابتدائی اسکواڈ میں …
مزید پڑھیں