باہمی تعاون کے ماڈلز بنا کر ماحولیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں غربت اور طبقاتی تقاوت کا تدراک ممکن ہے۔ امدادِ باہمی دن کو منانے کا مقصد امداد باہمی کے نظریے کو فروغ دینا، خود انحصاری، شفافیت اور بھائی چارے پر مبنی ہوں۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام … مزید پڑھیں
فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں، طالب علم رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ نے کہا کہ تعلیم ہر شہری کا … مزید پڑھیں
کمالیہ کی قابلِ فخر شخصیت، سینیئر صحافی، کالم نگار، نعت گو شاعر، صوفی محمد ضیاء شاہد کا تعارف
میرا نام ضیاء شاہد ہے۔ قلمی ناموں میں صوفی محمد ضیاء شاہد، فقیر محمد شاہد، شاہد کمالوی اور بے چین کمالوی ہیں۔ سکول ریکارڈ کے مطابق میری تاریخ پیدائش 7 فروری 1969 ہے۔ جائے پیدائش محلہ فتح پور کمالیہ شہر ہے۔ میرے والد محترم کا نام مستری محمد اقبال عاقل … مزید پڑھیں
حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کریں بلکہ وحدت المسلمین کے احکامات پر عمل پیر ا ہو کر اتحاد اور اتفاق کو اُجاگر کریں۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمیں بحیثیت اُمت مُسلمہ محرم الحرام میں بین المسالک رواداری، ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اہل بیت سے محبت اور تکریم مسلمانوں کے ایماں کا حصہّ ہے۔ محرم الحرام کی اہل بیت اطہارات کی قربانیوں کو … مزید پڑھیں
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب عہد یداران کی حلف برداری کی پُروقار تقریب
چوہدری غلام نبی دوبارہ صدر، ڈاکٹر سہیل تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر ضلع ٹوبہ کے تعلیمی رہنماؤں کا تعلیمی سفر شروع سی ای او ایجوکیشن نے حلف لیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب … مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا۔ صفائی، اسٹریٹ لائٹس، بیرئیرز اور سیکیورٹی … مزید پڑھیں
کمالیہ ون وے روڈ اور سیاسی بھیڑ چال ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق سیکرٹری کمالیہ بار
کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی 1500 مزید بھیڑوں نے چھلانگیں لگائیں اور تقریبا 450 بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی … مزید پڑھیں
بجٹ میں کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے: ڈاکٹر طارق سلیمان
بجلی کھاد اور زرعی ادویات سستی کی جائیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان معروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں عرصہ دراز سے زمیندارہ کر رہا ہوں لیکن گزشتہ دو سال زمینداروں پر بہت برے گزرے ہیں۔ … مزید پڑھیں
محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات 8:00 بجے ہوگی۔ بجے ہوگی۔
دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ کمالیہ ( نیوز آف پاکستان) محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات آٹھ بجے ہوگی۔ دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی … مزید پڑھیں
28مئی یوم تکبیر ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی … مزید پڑھیں