تازہ ترین
Home / صحت (page 7)

صحت

Pakistan Pediatric Association strongly condemns the attacks on Polio teams during recent 1st Polio campaign of 2024

Karachi, (Zeeshan Hussain) In a statement, Prof. Syed Jamal Raza , President and Dr. Mohammad Khalid Shafi, Secretary General, Pakistan Pediatric Association said that Pakistan is now very near to eradication of polio. Pakistan polio program is very effectively conducting polio rounds and our dedicated polio workers are reaching every …

مزید پڑھیں

کورونا دوبارہ سے پر پھیلانے لگا کورونا کا نیا ویرینٹ جے این ون کا بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 6 مزید مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں نئے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے مزید 6 مسافروں میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون ویریئنٹ کا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا ہے محکمہ صحت سندھ کے مطابق چھ …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی ۔ ہانڈی کارنر صدر کا اچانک معائنہ ۔ صفائی ستھرائی کی صورتحال ناقص پائی گئ۔ انتظامیہ کو امپرومنٹ نوٹس دے دیا گیا

کراچی، (نوپ نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر مریم تالپور کی سربراہی میں صدر میں واقع ہاندی کارنر کا اچانک معائنہ کیا ۔ یہ معاملہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ میڈیا کے نمائندوں نے ہانڈی …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ میں سال 2024ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، 8 تا 14 جنوری تک سندھ کے تمام 30 اضلاع میں جاری مہم میں 5 سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ کے 28 مقامات سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں سے 13 میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پاکستان کے کسی بھی حصے میں پولیو وائرس …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کیمیکو بیکٹرولوجیکل لیبارٹری کا دورہ لیبارٹری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کیمیکو بیکٹیرولوجیکل لیبارٹری کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر لیبارٹری ڈاکٹر سلیم قدیر خانزادہ و عملے سے ملاقات کی۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا لیبارٹری کے …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز ڈاکٹر روتھ پفاؤ سول اسپتال کراچی میں ٹیلی میڈیسن کلینک کا افتتاح کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ صحت کے شعبے کی موجودہ حالت سے کوئی مطمئن نہیں ہوسکتا تاہم شعبے کی ترقی کے لیے ہمیں مزید کام اور بہتری کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹر روتھ پفاؤ سول …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ برائے سندھ میں ریبیز کی روک تھام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ برائے سندھ میں ریبیز کی روک تھام سے متعلق اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر حمید جمانی، انفیکشیس ڈیزیز انڈس اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر نسیم …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منعقد، وزیر اعلی سندھ و کابینہ کو تفصیلی بریفنگ و منظوری کے بعد یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کو سندھ بھر میں نافذ العمل کردیا جائے گا، ڈاکٹر سعد خالد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منسٹر سیکریٹیریٹ واقع سندھ سیکریٹیریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت مولا بخش شیخ، ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، سی …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح مدر چائلڈ اسپتال سچل گوٹھ ضلع شرقی میں …

مزید پڑھیں

کراچی(رپورٹ، ذیشان حسین) انسداد پولیو مہم کراچی میں کل پیر سے شروع ہوگی کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دفتر میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم ۔ ایک۔ ہفتہ جاری رہے گئ ۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے 25 لاکھ 85 ہزار سے زاید بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اجلاس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینٹر ارشاد سوڈھر تمام ڈپٹی کمشنرز، عالمی ادارہ صحت،یونیسف اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندے اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینٹر ارشاد سوڈھر نے اجلاس کو مہم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ انھوں نے کمشنر کو کراچی میں ماحولیاتی تجزیاتی رپورٹ کے بارے میں بھی جائزہ پیش کیا۔ اجلاس کو بتا گیا کہ جن علاقوں میں وائر س موجود ہے ان کی نشاندہی کر لی گئی ہے اجلاس نے ر بہتری کے لئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا اجلاس کو بتایا گیاکہ کراچی میں ضلع شرقی میں واقع یونین کونسل گجرو میں پولیو وائرس موجود ہے۔ یہاں دو بچے پولیو سے متاثر ہیں۔جینیاتی طور پر دونوں کا تعلق افغانستا ن سے ہے۔ ایک بچے کی عمر 24 ماہ ہے جبکہ دوسرے بچے کی عمر 31 ماہ ہے کمشنر نے کہا کہ انسداد پولیو قومی مقصد ہے پولیو کے خاتمہ تک مہم جاری رہے گی کمشنر نے کہا کہ۔ رہ جانے والے اور انکار کرنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے اجلاس میں فیصلہ کہا گیا کہ کراچی می رہ جانے والے اور انکار کرنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے کمشنر نے کہا کہ پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف جلد ازجلد مکمل کیا جائے تاکہ ملک سے پولیو کے خاتمہ کی کوششیں بار آور ہوں

کراچی(رپورٹ، ذیشان حسین) انسداد پولیو مہم کراچی میں کل پیر سے شروع ہوگی کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دفتر میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم ۔ ایک۔ ہفتہ جاری رہے گئ ۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر …

مزید پڑھیں