تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی سندھ کی ہدایت پر ایس ایس پی میرپورخاص اور بھٹائی ویلفیئر ہسپتال کے تعاون سے تمام اہلیانِ میرپورخاص کیلئے کل ایک زورہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا

آئی جی سندھ کی ہدایت پر ایس ایس پی میرپورخاص اور بھٹائی ویلفیئر ہسپتال کے تعاون سے تمام اہلیانِ میرپورخاص کیلئے کل ایک زورہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے اور بھٹائی ویلفیئر ہسپتال کے تعاون سے تمام اہلیانِ میرپورخاص کیلئے کل صبح نو سے دوپہر تین بجے تک بھٹائی ڈینٹل اینڈ میڈیکل ہسپتال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے- جہان پر تمام مریض مرد عورتوں اور بچوں کا مفت چیک اپ، بلڈ و دیگر ٹیسٹ اور مریضوں میں مفت ادویات دی جائیں گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے