دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بہنوئی کے ہاتھوں سالے کا بے دردی سے بہیمانہ قتل مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس زرائع۔ لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر اسپتال روانہ کردیا۔ گھریلو ناچاقی کے سبب ملزم کی بیوی باپ کے گھر چھ ماہ …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور وارڈ نمبر 16 بلاول کالونی کا رہائشی نو مسلم عباس ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ عورت کو اغوا کرکے لے گیا دو تولہ سونا دس تولہ چاندی نوے ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور وارڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی سندھی ٹوپی اور اجرک کا دن منایا گیا ثقافتی دن کے حوالے سے شہر بھر میں تقاریب منعقد کی گئیں سندھ بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی سندھی ثقافت کا دن منایا گیا یوم ثقافت کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) وفاقی حکومت کے مسلسل عدم تعاون کی وجہ سے سندھ مسائل سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کی بھاری رقم کی عدم فراہمی سمیت دیگر شعبہ جات میں فنڈز کی فراہمی کا اجراء نہ کرکے سندھ کو مسائلستان بنایا جارہا ہے ان خیالات کا …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم عزاء خانہ زہرا میں سالانہ مجلس عزاء، شب بیداری بلسلسہ شہادت سکینہ بنت الحسینؓ کا انعقاد۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 صفر کو عزا خانہ زہراء جمن شاہ ٹنڈو آدم میں مجلس عزا و شب بیداری بسلسلہ شہادت معصومہ سکینہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے بیوپاری سے خیرپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی اسلحہ کے زور پر تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کا بیوپاری ایم رمضان ملک کھانے پکانے کے تیل کا کاروبار کرتا ہے جوکہ پکانے کا تیل خیر …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, فخر پاکستان
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ضلع سانگھڑ کی تحصیل جام نواز علی کے شہر بیرانی شہر کا رہائشی پاک فوج کا سپاہی ذاکر علی شیخ آزاد کشمیر کے بھمبھر سیکٹر کی خٹک پوسٹ پر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی فوج سے مقابلہ میں شہید ہوگیا تھا جنکا جسد خاکی …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع بھر میں پولیس کی کاروائیاں مسافر کوچز میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 3 بین الصوبائی ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش گرفتار شراب و اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز سی آئی اے پولیس …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی، کار مکمل طور پر تباہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ گاڑی شاہ پور چاکر سے سانگھڑ …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر قراۃ العین مری کی کوششوں سے آج جام نواز علی میں بیرانی بیسک ہیلتھ یونٹ کو ایک جدید سہولیات سے آراستہ ایمبولینس مہیا کردی گئی ہے۔ جام نواز علی بیسک ہلیتھ سینٹر کو ایمبولینس فراہم کرنے کے لئے منعقدہ تقریب …
مزید پڑھیں