فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس 20 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعرات 20 فروری بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے مرکزی رہنما سمیع شاہ حیدری و دیگر کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سرکاری طور پر …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن تعلقہ شہداد پور کی جانب سے ایم ایس ایف آفس میں حر جماعت کے روحانی پیشوا پیر سائیں صبغت اللہ شاہ راشدی کی 63 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں سابق ایم پی اے، سابق ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر …
مزید پڑھیں فروری 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز/ محراب پور (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی عزیز میمن کا پراسرار قتل، نعش گودو ماٸینز سے برآمد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ پولیس نے سینئر صحافی کے قتل کا نوٹس لے لیا، ایس ایچ او محراب پور محمد عظیم راجپر کے مطابق سندھی اخبار …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر انتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں خواتین کیلئے ایک روزہ فیسٹیول اور اسپورٹس گالا بروز اتوار 16 فروری کو انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرا پبلک اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ …
مزید پڑھیں فروری 13, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ مرکزی عیدگاہ میں کیمروں کی مدد سے قیمتی سامان اکثر جوتے چوری کرنے والے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ جس کے بعد شہریوں نے چور کو سانگھڑ پولیس کے حوالے کردیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے مختلف مساجد سے سامان چوری …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول میں ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے زمہ داران کا دورہ، ہیڈ ماسٹر اسلم پٹھان اور ٹیچرز کی کاوشوں کو سراہا، گورنمنٹ کی جانب سے ای سی ای کلاسز کا آغاز تو کردیا گیا مگر فرنیچر کی عدم دستیابی کے باعث بچوں …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کے حکم پر ڈی ایس پی شہداد پور عطا محمد ڈاہری، ایس ایچ او غلام شبیر دلوانی کے مطابق واپڈا روڈ پر بین الصوبائی بدنام زمانہ ڈکیت عمران برڑو مبینہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر ہونے والی ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات ٹنڈو آدم سٹی تھانے پر درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام کو گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر فرمان راجپوت کی دوکان میں گھس کر …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں حاجی عرس بجورو کا رہائشی 30 سالہ فرید احمد بجورو محنت مزدوری کیلئے کراچی میں رہائش پزید تھا، سبزی منڈی سپر ہائی وے سے اپنے گھر موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے مسلح دہشتگردوں نے روکا اور لوٹ مار کی بعدازاں …
مزید پڑھیں