Home / سندھ (page 295)

سندھ

وزیر اعظم اسرائیل سے متعلق قومی اسمبلی میں تقریر پر پالیسی واضح کریں- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں پہلی بار قومی اسمبلی کے ایوان میں پی ٹی آئی کی خاتوں رکن اسمبلی کیجانب سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ 3 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا احتجاج رنگ لے آیا، سی ٹی ڈی نے گمشدہ سینئر صحافی کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے انتظامی جج نے گمشدہ صحافی نصراللہ خان چوہدری کا مبینہ طور پر ممنوعہ لٹریچر رکھنے پر محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کی حراست میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں میونسپل میرپورخاص کے کنٹریکٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں میونسپل میرپورخاص کے کنٹریکٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے- چھ سو ملازمین کا ڈفرنس بل اور ایک سو تیس کنٹریکٹ کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف ارشد پرویز، بوٹا نظیر اور ارشد سونی کی سربراہی …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا منشیات مافیا کا مکمل خاتمہ کر دینے کا عزم ۔ زہریلا کاروبار کرنے والا عناصر گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی غیر فعالی اور کیمیکل اگزائمننر کو وسائل کی غیر فراہمی کی وجہ سے مجرم نہیں پکڑا جاسکتا۔ صارم برنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے رہنما اور صارم برنی ٹرسٹ کے بانی کا پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا انفلوینسرز سے اپیل کی کہ سندھ لیبارٹری اور کیمیکل اگزامینر کے پاس جاکر خود دیکھیں اور عوام کو بتائیں کہ سندھ فوڈ اتھارٹی کتنے فیصد فعال ہے۔ کراچی شہرکے رہائشی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں حوا کی بیٹیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری قتل یا خودکشی ؟؟؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں ویسرو میں شادی شدہ ہندو خاتون شریمتی باگاں زوجہ نرسنگ بھیل کی گھر سے پر اسرار لاش ملی ہے- لڑکی کے ورثاء نے شوہر اور سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کردیا- لاش سول اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل- چوبیس گھنٹوں …

مزید پڑھیں

ہماری جدوجہد سے پہلے لوگ روزانہ مرنے والوں کا اسکور پوچھا کرتے تھے- مصطفیٰ کمال کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بظاہر یہاں موجود تمام کارکنان کو یہ پارٹی کچھ نہیں دے سکتی یہ کارکنان کا مجمع اس جماعت کا ہے جس کے پاس ایک کونسلر کی …

مزید پڑھیں

ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج، مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کرنا بند کریں- مظاہرین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج- اسپتال کی انتظامیہ اسٹاف ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے پلے کارڈز بینر اٹھا کر احتجاج کیا- اسپتال میں علاج نہ کرنے کا بہانہ بناکر خاصخیلی برادری کے مقامی افراد قوم …

مزید پڑھیں

کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار 25 موٹر سائیکلیں سیل

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ویلنگ اور موٹر سائیکل رائڈرز کے خلاف ایس ایس پی ایسٹ کی سخت ہدایت اور احکامات پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار اور …

مزید پڑھیں