جنوری 26, 2019 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام پورے سندھ کے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طالب علموں کے لئے سید خالد شاہ ایوارڈز تقریب کا انعقاد کیا گیا اس پروقار تقریب میں طالب علموں کے علاوہ والدین پرائیویٹ و گورنمٹ اسکولز …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی اسلام ملک محمد ممتاز حسین قادری کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر آج ہفتہ کو مرکز جامع مسجد بہارِ شریعت میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی میرواہ گورچانی کے جیالے کونسلر چودھری منیر احمد آرائیں کی خصوصی دعوت پر رکن سندھ اسمبلی الحاج نور احمد بھرگڑی اور ضلعی چئیرمین نواب زادہ میر انور خان ٹالپر نے میرواہ گورچانی شہر کے مختلف علاقوں میں پبلک ہیلتھ کی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے نزد میرپورخاص عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا، وزیر خارجہ کی آمد کے انتظار میں بیچ سڑک میں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی میں بھی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں تین گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر میرپورخاص ڈویزن پہنچے۔ وزیر خارجہ کا میرپورخاص ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنان ایم این ایز اور غوثیہ جماعت کے کارکنان نے استقبال کیا۔ میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے رکن سندھ …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کونسل میرپورخاص فاروق جمیل درانی و اراکینِ کونسل کی جانب سے بلدیہ کمپلیکس میں عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے سلسلے میں سالانہ محفلِ نعت صلى الله عليه وسلم کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر سید …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل رہنے کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔ کھپرو ناکہ سے کالونی گراؤنڈ تک روڈ بند حیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی۔ متاثرین ka کہنا ہے کہ میرپورخاص شہر کے اسی فیصد علاقوں میں …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال میرپورخاص میں ایک اجلاس کی صدارت کی پھولوں کی نمائش 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ایک سازشی متعصب ٹولہ حکومت کے ہر اچھے اقدام کو بھونڈے طریقے سے سرانجام دے کر بھلائی کے بجائے برائی حکومت کے گلے میں ڈال دیتا ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنماء شہری اتحاد کے کنوینر عبدالعزیز غوری نے غوری ہاؤس …
مزید پڑھیں