Home / سندھ (page 242)

سندھ

پاکستان میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد  افراد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان  میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد  افراد نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کا پروگرام کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شروع ہوا۔ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور کشمیریوں و افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کی قیادت میں ماہی گیروں نے لانچ ریلی نکالی

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور کشمیریوں و افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی قیادت میں ماہی گیروں نے لانچ ریلی نکالی۔ لانچ ریلی کا آغاز کیماڑی جیٹی سے کیا …

مزید پڑھیں

کراچی میں منعقدہ سیریز کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی

راچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی صدارت میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں منعقدہ سیریز کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظٓات کئے جائیں گے۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

بھنگ کی فروخت پابندی کیس، بھنگ کے استعال سے ایڈز کا خاتمہ ہوتا ہے۔ درخواست گزار امان اللہ سومرو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سابق وکیل الفقراء تنظیم کے سربراہ امان اللہ سومرو کی جانب سے بھنگ کی دکانیں کھولنے پر سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں سماعت عدالت نے امان اللہ سومرو کہ جانب سے دائر پٹیشن میں وزیر داخلہ سندھ، سیکریٹری ایکسائز، سیکریٹری صحت، …

مزید پڑھیں

سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر میڈیا ورک شاپ کا انعقاد، کراچی کو تمباکو نوشی سے پاک صاف شہر بنائیں گے

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر ایک میڈیا ورک شاپ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور رپورٹروں کے مابین آگہی پیدا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ نااہل حکومت ہر شعبہ میں ناکام ہوکر اپنے آپ کو نیب کی بے ساکھیوں کے ذریعے چلانے کی کوشش کررہی ہے۔ ایم این اے میر منور علی خان ٹالپر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے میر منور علی خان ٹالپر صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایم این اے خورشید شاہ کو نیب کی جانب سے گرفتار کرنے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص سابقہ ایم این اے اور ضلعی ناظم پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر تعزیت کے لئے آنے والوں کا سسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے محبت کرنے والے سابقہ ایم این اے اور ضلعی ناظم پیر شفقت حسین شاہ جیلانی صاحب جانی بابا کے انتقال پر آج پیر غلام حقانی شاہ جیلانی مکلی۔ ارباب عنایت اللہ تھرپارکر۔ نواب عبدالغنی تالپر۔ اشتیاق جان سرہندی پیر جو …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت، اسپتالوں کے باہر علاج سے محروم ہو کر تڑپ تڑپ کر جان دینے والے مریضوں کی قاتل بن چکی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت، اسپتالوں کے باہر علاج سے محروم ہو کر تڑپ تڑپ کر جان دینے والے مریضوں کی قاتل بن چکی ہے۔ کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے سے لاڑکانہ کمشنر آفس کے …

مزید پڑھیں

سیاسی انتقام لے کر اپنی ذاتی انا کو تسکین دی جارہی ہے، علی زیدی اپنے ذاتی دوستوں کونواز رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی میڈیا سے گفتگو

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں صرف سیاسی مخالفین کا احتساب کیا جارہا ہے اور ان سے سیاسی انتقام لے کر اپنی ذاتی اناکوتسکین دی جارہی ہے، نیب وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند وزراء کے …

مزید پڑھیں