دسمبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سبی
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی میں پنجاب سے آئے ہوئے انصاری سٹور صادق آباد کے تاجر سوئی میں غریب عوام کے لئے سہولت فراہم کرنے آئے تھے سیل پہ سستے داموں میں چیزیں عوام تک پہچانے کے لئے لیکن پولیس نے اپنی بد معاشی اور ظلم …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والہ بختیار خان سول اسپتال میرپورخاص میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا- بختیار خان ڈگری شہر کے قریب کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی حالت میں ملا تھا جو اب انتقال کر …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی خانیوال کی ہدایت پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئے مہم کے دوران تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی۔ بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی مد میں ایک عدد کلاشنکوف برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج- تفصیلات کے مطابق تھانہ تلمبہ …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکل روڈ پر نامعلوم شخص اپنی کار رات کے اندھیرے میں کھڑی کرکے فرار ہوگیا، دکاندار کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے بلانمبری نامعلوم کار تحویل میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سرکل روڈ پر ندیم فوٹو سٹیٹ شاپ …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) فیس بک پر دوستی کرنے والی کراچی کی رہائشی شادی شدہ خاتون میاں چنوں میں گھر سے چرائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات فروخت کرتے ہوئے پکڑی گئی صدر صرافہ ایسوسی ایشن میاں چنوں اور پولیس کی مدد سے لڑکی ورثاء کے حوالے، …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ پر سر عام میں ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے سیلز مین محمد عثمان سے 29 ہزا روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سبزی مارکیٹ گیٹ نمبر دو پر تجاوزات گرانے کے نوٹس کے بعد دکانداروں نے آج اپنی مدد آپ تجاوزات پر قائم دکانیں توڑی تو دکان مالک ذوالفقار قریشی کی ناجائز تعمیر دکان توڑنے کے دوران پلر گرنے سے 78 موری گاؤں کا رہائشی 28 سالہ …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈ حق باہو مدرسے کے قريب کار کى ٹکر سے ايک شخص سيد محمد ولد راز محمد سکنہ سرياب کيچى بيگ ہلاک- ہلاک ہونے والے شخص کی نعش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران زور دار پٹاخے کے دھماکوں پر پولیس کی کاروائی، محلہ حضرت بلال سے دو افراد کو دھرلیا گیا- ایس ایچ او سٹی محمد جاوید مروت نے ڈیرہ شہرکے محلہ حضرت بلال میں شادی کی تقریب کے دوران زور دار …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
پیرمحل (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف مانی گرفتار- ملزم سے 1480گرام چرس 10،50،840 روپے سمیت غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں زیر دفعہ 9 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی بدنام زمانہ منشیات فروش ڈان، …
مزید پڑھیں