تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والا شخص سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والا شخص سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والہ بختیار خان سول اسپتال میرپورخاص میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا- بختیار خان ڈگری شہر کے قریب کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی حالت میں ملا تھا جو اب انتقال کر گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے