تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شادی میں پٹاخوں کے دھماکے، 2 افراد گرفتار

شادی میں پٹاخوں کے دھماکے، 2 افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران زور دار پٹاخے کے دھماکوں پر پولیس کی کاروائی، محلہ حضرت بلال سے دو افراد کو دھرلیا گیا- ایس ایچ او سٹی محمد جاوید مروت نے ڈیرہ شہرکے محلہ حضرت بلال میں شادی کی تقریب کے دوران زور دار پٹاخے کے دھماکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے پر کاروائی کرتے ہوئے دو افراد عمار اور راشد سعید کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے دونوں افراد کے خلاف ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے