پیرمحل (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف مانی گرفتار- ملزم سے 1480گرام چرس 10،50،840 روپے سمیت غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں زیر دفعہ 9 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی بدنام زمانہ منشیات فروش ڈان، چرس، ہیروئن، نشہ آور ٹیکوں کے ہول سیل ڈیلر آصف عرف مانی گرفتار کرلیا- تھانہ صدر پولیس میں تعینات ایس آئی میاں ریحان ندیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے پیرمحل اور دیگر شہروں میں چرس، ہیروئن، نشہ آور ٹیکوں کو فروخت کرتا تھا ملزم سے 1480گرام چرس 10،50،840 روپے سمیت غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کرکے اس کے خلاف تھانہ صدر میں زیر دفعہ 9 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
![]()