Home / جرائم و حادثات (page 253)

جرائم و حادثات

نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ سیف اللہ تودہ سفرزئی کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور محمد سلیم قتل- لاش کی شناخت محمد سلیم ولد عبدالسلام قوم اچکزئی ساکن تلری قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ مقتول کو کل شام کو کرایے کے بہانے …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر ٹرالی پر اوور لوڈ اور باڈی سے باہر گنا رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ڈیرہ نے ٹریکٹر ٹرالی پر گنے کے سیزن کے دوران اوور لوڈنگ اور گنے ٹرالی کی باڈی سے باہر رکھنے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر عبوری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈی پی او ڈیرہ کو کاروائی کے احکامات …

مزید پڑھیں

ڈی پی او محمد معصوم کے نوٹس پر تھانہ تلمبہ سے اغواء ہونے والے بچے ضلع سرگودھا شاہ پور جنگل سے بازیاب۔ ترجمان پولیس خانیوال

خانیوال (بیورو رپورٹ) تھانہ تلمبہ سے اغواء ہونے والے بچے ضلع سرگودھا شاہ پور جنگل سے بازیاب- ترجمان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخانیوال محمد معصوم کے نوٹس پر تھانہ تلمبہ کے علاقے سے اغوا ہونے بچوں کو ضلع سرگودھا شاہ پور جنگل سے بازیاب کرا لیا گیا۔ ڈی پی …

مزید پڑھیں

سرکلر روڈ پر بڑی گاڑیوں کو داخل ہونے کی کھلی چھوٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عدالتی احکامات کے باوجود سرکلر روڈز پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے …

مزید پڑھیں

واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انجینئر واپڈا نور اللہ خان ایکسئین واپڈا سعید الرحمان اور ایس ڈی او امیر گل کی ہدایات پر لائن سپرنٹنڈنٹ اینڈ ڈیٹکشن کینٹ سب ڈویڑن عمیر نعمان نے عملہ کے ہمراہ مدینہ کالونی کینٹ سب ڈویڑن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بجلی چوروں …

مزید پڑھیں

بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گر کر جھلسنے والا 8 سالہ بچہ لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گرنے سے آٹھ بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ- 80 فیصد جسم جھلسنے والا 8 سالہ حارث لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا- متوفی کی نماز جنازہ گاؤں گوبند پور میں ادا کر دی گئی سات روز …

مزید پڑھیں

مفرور اشتہاری کے قتل میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ڈیرہ کے تھانہ پنیالہ کے علاقہ وانڈہ کریم خان میں قتل کے مفرور اشتہاری ملزم کو قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے دونفری ضمانت پر رہا کرنے کا …

مزید پڑھیں

بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں دیور کی عبوری ضمانت منظور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ ودیعہ مشتاق ملک نے کلاچی میں بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ محلہ ابراہیم زئی کی رہائشی شادی شدہ خاتون نے تھانہ کلاچی میں رپورٹ …

مزید پڑھیں

بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملتان روڈ روچی پل کے قریب تیز رفتار نامعلوم بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تھانہ یونیورسٹی کی حدود ملتان روڈ روچی پل کے قریب نامعلوم تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 45 …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن 3 ملزمان گرفتار کروڑوں روپے برآمد

گجرات (رپورٹ: عادل مرزا) ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والے سرغنہ کی گرفتاری کے لئے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ملتان کے علاقہ قادر پور سے 3 ملزمان ہنڈی کی رقم سمیت گرفتار کرلئے- ملزمان کی گاڑی سے 55 ملین کی پاکستانی کرنسی …

مزید پڑھیں