اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کا خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایکشن ایس ایچ او ڈگری ایاز بھٹی معطل۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی تھانے کی حدود میں غیر قانونی عمل کو برداشت …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں نافرمان بیٹے نے باب کو تشدد کرکے اسپتال پہنچادیا۔ سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود گلشن کالونی میں 55 سالہ منیر ولد بشیر مسیح کو سگے بیٹے بارش مسیح نے سر میں اینٹ مار کر شدید زخمی کردیا پولیس کا موقف۔ زخمی …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹ لائیٹ ٹاؤن کی اہم کامیابی خواتین سے پیسے اور موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار، لوٹا ہوا سامان بر آمد۔ ایک ماہ قبل رفسر ٹاؤن میں گھر جاتی ہوئی خاتون سے پرس …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ہلال پور میلہ” لوٹ کر آنے والے پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تھانہ قادرآباد کے علاقہ ہمبڑ چوک میں رات کو ناکہ لگاۓ پٹرولنگ پولیس نے ہلال پور کی جانب سے آتی سفید …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سمیت سندھ میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کھلے عام جاری۔ ایرانی تیل کے سپلائی کرنے والے مافیا کا بڑا نیٹ ورک موجود۔ محکمہ کسٹم، ایف آئی اے اور صوبائی محکمے ایرانی تیل کی کھلے عام ترسیل سے کیوں بے خبر؟؟ میرپورخاص سے …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ دشت لیویز فورس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی لیویز فورس دشت نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی جوکہ کوئٹہ سے اندرون ملک سمگل کی جا رہی تھی تفصیلات کے مطابق لیویز فورس …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہو نے پرصوبائی حکومت کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر پشاور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفیہ لبنیٰ بی آر ٹی کاریڈور کے اندر سے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) محکمہ پبلک ہیلتھ سانگھڑ اور ٹنڈوآدم کے کرپٹ افسران نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے ٹنڈوآدم واٹر سپلائی اسکیم کے کروڑوں روپے ہڑپ کرلئے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ جوہرآباد کے علاقے میں بنا واٹر ٹینک گندے پانی سمیت مچھلیوں، …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت لبنی زوجہ دوست محمد سکنہ چارسدہ کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کاکا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے …
مزید پڑھیں