Home / جرائم و حادثات (page 109)

جرائم و حادثات

اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری محمد خان کھٹی کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ پبلک پارک پر قائم تجاوزات کو گرادیا گیا۔ عبدالحق نامی شخص …

مزید پڑھیں

بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مہران پولیس اسٹیشن کی حدود، مالہی کالونی کے رہائشی مجرم محمد ملوک ولد رحیم بخش رند کو اپنی بیوی دو بچوں کی ماں گلناز کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی مجرم کے خلاف …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے گرلز اسکولوں و گرلز کالجوں کے ارد گرد منڈلانے والے اوباش نوجوان درد سر بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گرلز اسکولوں و گرلز کالجوں کے ارد گرد منڈلانے والے اوباش نوجوان درد سر بن گئے، خاص طور پر چھٹی کے وقت موٹر سائیکلوں پر سوار اوباش نوجوان طالبات کی گاڑیوں رکشوں نیز پیدل چلنے والی طالبات پر بے ہودہ آواز …

مزید پڑھیں

سندھ میں سانپ و کتے کے کاٹنے کی ویکسین کے منصوبوں کا خاموشی سے خاتمہ عوام سے ایک نیا دھوکہ ہے۔ سینئر نائب صدر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی رفیق احمد خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی اور ضلعی صدور ارشد آرائیں، نور محمد چانڈیو اور سلطان خاصخیلی نے کہا ہے کہ سندھ میں سانپ اور کتے کے کاٹنے پر ویکسین کے تمام منصوبوں کا خاموشی کے ساتھ خاتمہ، پیپلز پارٹی کی وڈیرہ …

مزید پڑھیں

تورغر میں جیپ گہری کھائی میں جا گری۔ دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق، 19 افراد زخمی 10 کی حالت تشویشناک

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر جدباء کے علاقے ہلکوٹ میں جیپ روڈ سے کئی سو فٹ نیچیے جا گری دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق اور19 افراد زخمی ہوگئے ترجمان تورغر پولیس کے مطابق جدباء سے جانے والی جیپ ہلکوٹ نصرت خیل کے مقام پر روڈ سے الٹ کرکئی سو …

مزید پڑھیں

انسداد تجاوزات ٹریبونل میرپورخاص نے شہری کی درخواست پر پلاٹ کی پیمائش کا حکم جاری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسداد تجاوزات ٹریبونل نے شہری کی درخواست پر پلاٹ کی پیمائش کا حکم جاری کردیا۔ متعلقہ محکموں کو حکم نامہ ارسال کردیا گیا۔ حمید پورہ کالونی کا رہائشی طویل عرصہ سے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین پر قابض ہے۔ غیر قانونی طور پر دکان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ، ہوسکتا ہے آٹا 70 روپے کلو ہو جائے ہوسکتا ہے آٹا چکیاں بند ہو جائیں۔ میرپورخاص چکی ایسوسی ایشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ، محکمہ خوراک کی عجیب تقسیم ہر آٹا چکی کو ایک دن کے حساب سے 33 کلو گندم دی جارہی ہے۔ میرپورخاص چکی ایسوسی ایشن کے گل محمد پھنور کی سربراہی میں محکمہ خوراک کے باہر احتجاج کیا جس …

مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورت حال کے پیش نظر چیئرمین ایف سی ایس اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورت حال کے پیش نظر چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ فیاض عالم سولنگی نے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے۔ چیئرمین عبدالبرنے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا پرانا کالج روڈ پر مختلف جگہوں کا معائینہ اور جرمانے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شوکت سلطان نے پولیس کے ہمراہ سٹیزن پورٹل اور ٹیلیفونک شکایات پر شنکیاری روڈ اور پرانا کالج روڈ مانسہرہ میں دودھ فروش، کریانہ سٹور، سبزی فروٹ فروش، ہوٹل اور پکوڑہ فروش کو کی دکانوں، پکوان، کوالٹی کے معیار …

مزید پڑھیں

محکمہ مال سیالکوٹ میں کرپشن کا بازار گرم، پٹواری حضرات رجسٹری کروانے اور فرد نکلوانے کے لیے سائلین سے رشوت طلب کرنے لگے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیده نزہت شہناز) محکمہ مال میں کرپشن کا بازار گرم، پٹواری حضرات رجسٹری کروانے اور فرد نکلوانے کے لیے سائلین سے رشوت طلب کرنے لگے، رشوت نہ دینے والے سائل ذلیل و خوار، شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے اصلاح و احوال کا …

مزید پڑھیں