Home / جرائم و حادثات (page 101)

جرائم و حادثات

میرپورخاص میں گزشتہ شب بدین کے شہر تلہار میں روڈ حادثے میں جانبحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ شب بدین کے شہر تلہار میں روڈ حادثے میں جانبحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کے گاؤں فتح چانڈیو میں ادا کی گئی۔ تیز رفتار کار چنگچی رکشہ کو بچاتے ہوۓ الٹ گٸی …

مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے باوجود دیہی ہیلتھ سینٹرز پر اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نا ہوسکی، میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 6 معصوم بچوں کو بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نا مل سکی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے باوجود دیہی ہیلتھ سینٹرز پر اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نا ہوسکی میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 6 معصوم بچوں کو بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نا مل سکی ہیلتھ سینٹر انتظامیہ نے حیدرآباد منتقلی کی ہدایت …

مزید پڑھیں

چترال میں گنگ کے علاقے میں رہائشی گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد جاںبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈگری میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، انتظامیہ خاموش شہری پریشان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کتے کے کاٹنے کے واقعیات میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں کی چوری کی انوکھی واردات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری کی انوکھی واردات، پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے داماد کے گھر میں چوری کر ڈالی، مکان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائیوں …

مزید پڑھیں

فیروز والہ کچہری کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ۔ پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑیاں ضبط

لاہور (بیورو رپورٹ) فیروز والہ کچہری کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ۔ پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑیاں ضبط، دونوں پارٹیاں آج صبح پولیس سٹیشن مرید کے سٹی میں درج دہرے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے فیروز والہ …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان پولیس کی اہم کاروائی، لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں اور ان کا زور مکمل طور …

مزید پڑھیں

حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی حویلیاں بازار میں چیکنگ کے دوران دودھ، گوشت اور بیکریوں کی چیکنگ، چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم نے اچا نک صبح سویرے حویلیاں بازار کی چیکنگ کے دوران دودھ، گو شت اور بیکریوں کی چیکنگ کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ …

مزید پڑھیں