ستمبر 8, 2020 اہم خبریں, تعلیم
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پنجاب بھر کی طرح گجرات میں بھی گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے زیر اہتمام سینکڑوں سرکاری ملازمین نے ایلیمنٹری کالج سے گجرات کچہری چوک تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ ریلی کی قیادت اے جی ای جی اے کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد سرفراز …
مزید پڑھیں اگست 10, 2020 اہم خبریں, تعلیم
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پنجاب ٹیکنالوجی کمپیوٹر کالج کمالیہ میں چھ ماہ آفس کورس مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر سر شفقت نے کلاس انچارج رضوان مختاراور بچوں کی حوصلہ افزائی کی …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے شہری سندھ اور کراچی پر ایک اور شب خون مار دیا۔ میڈیکل یونیورسٹی اور کالج میں داخلے کےلئے امتحان این ٹی ایس کے بجائے اندرونِ سندھ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر انتظام لیے جائیں گے۔ یعنی اب کراچی …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کے کلاس دہم 2020 کے مکمل شدہ پیپر کی مارکنگ کی اجازت دینے کے ساتھ ہی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے 29 جون سے مارکنگ کا کام شروع کر دیا ہے جس میں حکومتی ایس او پیز کی مکمل پاسداری کی جارہی ہیں، …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بروز منگل اہم اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ ایم پی اے پی کے …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, تعلیم
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سیکرٹری تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق کمیٹی اسکولوں کیلئے ایس او پیز طے کریگی۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا مزید کہنا …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
پشین (رپورٹ: در محمد) آل پشین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آل پشین پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشین پشین نے یہ اعلامیہ جاری کیا۔ بد قسمتی سے آج پاکستان کو اسکی تاریخ کے سب سے بڑے طبی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, تعلیم, نصیرآباد
جعفرآباد / اوستہ محمد (رپورٹ: در محمد) آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کابینہ کی ایک اہم میٹنگ” دی پاک نیشن ہائی اسکول میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت حاجی منظور احمد پندرانی نے کی۔ جو درج ذیل ایجنڈے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ جوکہ حالیہ کرونا وائرس کے …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں اور دسویں کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جون سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوں گے جو 15 دن تک چلیں گے۔ وزیر تعلیم سعید غنی نے کراچی میں …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس …
مزید پڑھیں