اگست 31, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملیشیا میں گزشتہ دنوں اغوا ہونے کے بعد قتل کیے جانے والے پاکستانی کے مجرمان کو فوری گرفتار کرنے اور قتل میں ملوث افراد کو فوری سزا دینے کے کے حق میں کوالالمپور میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے باہر پاکستانیوں کو بڑی تعداد احتجاج کے لئے …
مزید پڑھیں اگست 31, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
طرابلس (نوپ نیوز) لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم عسکری گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں27 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت کے ترجمان ویداد ابر نران کے مطابق پیر کے روز سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں، جب …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (نوپ نیوز) بھارتی میڈیا کےمطابق ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پرساد کی عدالت میں سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف اشتعال انگیزی، غداری اور فوج کی توہین کی الزامات کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکّہ مکرمہ/ دبئی/ (نوپ نیوز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطی اور یورپ و امریکہ میں مسلمانوں نے عید الاضحی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمانان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی سرانجام دئیے- متحدہ عرب امارات …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکّہ مکرمہ (نوپ نیوز) مکہ مکرمہ کی مبارک فضاؤں میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں۔ فرزندان اسلام رنگ و نسل سے بالا ہوکر حجازمقدس میں جمع ہیں۔ تن پر ایک ہی لباس، ہر دل اللہ کی محبت سے سرشار، زبانوں پر فقط لبیک اللھم لبیک کی تکرار۔ عازمین نے رات …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
پھوکیٹ (نوپ نیوز) تھائی لینڈ پھوکیٹ کے ایک مقامی ہوٹل میں اوورسیز پاکستانیوں کے ایک اجتماع میں پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن (پی او ایف) کے نام سے ایک تنظیم کی بنیاد حاجی سرفراز کھوکھر کی سربراہی میں رکھی گئی۔ اس اجلاس میں حاجی سرفراز کھوکھر، عابد بٹ، معظم بٹ، شہزاد گل، …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (نوپ نیوز) امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کو وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان 70 سال سے تعلقات ہیں ۔ …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
عکرہ (نوپ نیوز) اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کوفی عنان کا پورا نام کوفی عطا عنان تھا، ان کا تعلق گھانا سے تھا۔ وہ 8 …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کے لئے چینلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں لیکن اگر ٹیم …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا نومنتخب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون ,بطور وزیر اعظم انتخاب پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات میں مزید تحریک اور سرگرمی لانے کیلئے تیار …
مزید پڑھیں