اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی مرکزی جماعت بی این پی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ عمر قید کی سزا 2004 میں موجودہ وزیراعظم اور اس وقت کے اپوزیشن لیڈر شیخ حسینہ پر ہونے والے حملہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے غیر ملکی امدادی ارکان کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی گروہوں سے کہا گیا کہ وہ سولاویسی جزیرے سے اپنے عملے کو نکال لیں۔ واضح رہے کہ اسلامی ممالک میں انڈونیشیا ایک ایسا ملک …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک شہر کے مرکزی علاقہ پرتونام میں 7 اکتوبر کی شام کو تھائی لڑکوں کے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک انڈین سیاح اور ایک لاؤس کا شہری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوۓ- …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر سعودی سفیر کو طلب کرلیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمال خاشقجی گزشتہ منگل کو استنبول کے سعودی قونصل خانے سے لاپتہ ہوگئے تھے جبکہ ترک پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ سعودی صحافی کو قتل …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
استمبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کا اقتصادی انڈیکیٹر بہت سے ممالک سے زیادہ اچھے نقطے پر ہے۔ صدر ایردوان نے انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 27 ویں مشاورتی و جائزہ اجلاس کے آخری دن …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں ایمیگریشن کی طرف سے سرچ آپریشن جاری جس میں انڈین، پاکستانی، ناجیرین اور دوسرے ممالک کے غیر ملکی باشندے شامل تھے- آپریشن میں تقریبا 350 لوگوں کو گرفتار کیا گیا اس میں زیادہ تر زائد المیعاد ویزے کے حامل اور سٹالز پر سیلز …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس کے دارلحکومت پورٹ لوئیس کے وسط میں واقع ایک مارکیٹ جس کا نام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہے اس مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا- اس مارکیٹ کی تزئین و آرائش حکومت موریشس …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
اوسلو (نوپ نیوز) امن کا نوبل انعام برائے سال 2018 مشترکہ طور پر جنسی زیادتی کیخلاف جدوجہد کرنے والی عراق کی نادیہ مراد اور کانگو کے ماہر امراض نسواں ڈینس مُکویگے کو دیا گیا ہے۔ اوسلو میں امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس برس نوبل انعام …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیویارک (نوپ نیوز) پاکستان کے وزیر خارجہ کی دھواں دھار تقریر میں دھلائی کے بعد جب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطب کیا تو ان کے چہرے سے واضح ہورہا تھا کہ آج اقوام عالم کے آگے بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی ہے پاکستانی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بینکاک میں کوئین سیریکت ایگزیبیشن سینٹر میں "موبائل ایکسپو 2018” کے نام سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر سے موبائل کی مشہور کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگا رکھے ہیں اور اپنے برانڈ اور پیکجز کو متعارف کروا رہے ہیں- ان …
مزید پڑھیں