تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی دفترخارجہ

عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی دفترخارجہ

اسلام آباد (نوپ نیوز) امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کو وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان 70 سال سے تعلقات ہیں ۔ علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے