Home / اہم خبریں / اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

عکرہ (نوپ نیوز) اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کوفی عنان کا پورا نام کوفی عطا عنان تھا، ان کا تعلق گھانا سے تھا۔ وہ 8 اپریل 1938 کو پیدا ہوئے، اور جنوری 1997 سے دسمبر 2006 تک اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہے۔ انسانیت کی خدمات کیلئے انہیں نوبل امن انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے