عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاج کے بعد امریکی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی
بغداد (ویب ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاج کے بعد امریکی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی۔ امریکی سفیر اور عملے نے بغداد چھوڑ دیا۔ احتجاج ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی تائب حزب اللہ پر امریکی حملے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں