Home / بین الاقوامی (page 30)

بین الاقوامی

حکومت پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین اقدامات کیے گیے ہیں

کمالیہ : تمام مجالس و جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمراز سے کی جارہی ہے۔جلوس کے راستوں کو کلیئر کردیا گیا ہے کمالیہ پریس کلب کے عہدیدران وممبران نے محرم الحرام کے جلوس روٹس کی نگرانی کے لیے بنائے گئے کنٹرول روم کا وزٹ کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام …

مزید پڑھیں

صحافی کو جینے دو ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

پاکستان میں صحافت کرنا انتہائی مشکل ترین عمل ہے، اگر آپ پر جھوٹا مقدمہ درج ہوجاۓ تو آپ کو منٹوں میں گرفتار کرلیا جاۓ گا، اگر آپ کسی افسر کے خلاف خبر لگائیں آپ پر مقدمہ درج، اگر آپ کرپشن بے نکاب کریں تو آپ کو لفافہ صحافی کا نام …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا

حق ہمیشہ باطل پر غالب ہے اور فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ دھیان رکھیں کہ دوسرا ہمارے درمیان تفرقہ بازی نہ کر جائے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں محبت اور …

مزید پڑھیں

حرمت رسول اور حرمت قرآن پر مسلمانوں کا بچہّ بچہّ مر مٹنے کے لیے تیار ہیں

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجد کمبوہ نے پیارا پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں

مہوٹہ برادری قران پاک کی بے حرمتی کی پھر پور مذمت کرتی ہے : عثمان احمد خان مہوٹہ

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی شخصیت عثمان احمد خان مہوٹہ نے کہا ہے کہ قران پاک کی بے حرمتی کے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی جیسے واقعات سے مسلمانوں میں شدید غم اور غصےّ کی لہر پائی جاتی ہے …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب …

مزید پڑھیں

مزدور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے:ایم افضل چوہدری

مزدور پر ظلم اور مزدوری کا پورا حق نہ دیکر ان کا استحصال کرتے ہیں  مزدوروں کو ہر سطح پر یونین سازی کرنے کی آزادی دی جائے .

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت آسان کام نہیں ہے : عبدالحنان چوہدری

کیمرہ کی انشورنس ہوتی ہے اور کارکن صحافی کی نہیں علاقائی اور قومی صحافت میں سیاستدان اور صحافی کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہنے کو کچھ نہیں تھا دن بھر سوچتا رہا اس اہم موضوع پر کیا لکھوں، مسائل ہیں شنوائی نہیں ، اگر وفاء ہے تو جواب جفاء …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

  کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 مرلہ …

مزید پڑھیں