تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاج کے بعد امریکی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی

عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاج کے بعد امریکی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی

بغداد (ویب ڈیسک) ‏عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاج کے بعد امریکی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی۔ امریکی سفیر اور عملے نے بغداد چھوڑ دیا۔ احتجاج ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی تائب حزب اللہ پر امریکی حملے کے بعد کیا جا رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے