تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 42)

بین الاقوامی

ملائیشیا میں شاہی محل کے 7 ملازمین میں مہلک ترین کورونا وائرس کی تصدیق، ملائیشیا کے بادشاہ اور ان کی اہلیہ احتیاطی تدابیر پر 14 دن قرنطینہ میں گزاریں گے

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں شاہی محل کے سات ملازمین میں مہلک ترین کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے 197 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کی وبا نے ملائیشیا کے شاہی محل کے ملازمین کو بھی متاثر کردیا۔ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تھائی لینڈ کی حکومت نے ایمرجنسی کی منظوری دے دی، ہنگامی صورتحال کا نفاذ جمعرات سے شروع ہوگا

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تھائی لینڈ کی حکومت نے آج سے ایک ماہ کی ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔ تاحال وہاں سینکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور حکومت اس وباء پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 21 روز کے لیے رات کے کرفیو کا اعلان کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ اس موذی مرض کے متاثرین کی گنتی 600 سو سے زائد ہوگئی ہے، صرف دو روز کے اندر متاثرین کی گنتی میں 200 کیسز کے اضافے نے سعودی حکام کو سخت فیصلے لینے پر مجبور کر …

مزید پڑھیں

ہائی کمیشن آف پاکستان کوالالمپور ملائیشیا میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور ملائیشیا میں پرچم کشائی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان یونان میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان یونان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی اور یوم پاکستان کے موقع پر خطاب کیا۔ کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں یہ تقریب سادہ طریقے …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 122 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق۔ تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 721 ہوگئی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا زور بڑھتا جارہا ہے لیکن حکومت بھی ہرممکن احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔ اور وائرس کی روک تھام کے لیے ہر لمحے مصروف عمل دکھائی دیتی ہے۔ آج تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے 122 کیسز رپورٹ …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ ہمارا عملہ ہر وقت ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ مسافروں کو کھانے کی پینے اشیاء …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز پاکستان کے اچانک فضائی آپریشن بند کرنے کے اعلان کی وجہ سے بینکاک ایئرپورٹ پر 50 پاکستانی مسافر ٹرانزٹ میں ہی پھنس گئے

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) گزشتہ روز پاکستان نے فضائی آپریشن کو بند کرنے کا اچانک فیصلہ کیا جس کی وجہ سے بہت سارے پاکستانی جو دوسرے ممالک سے پاکستان کے لئے سفر کر رہے تھے مختلف ممالک کے ائیر پورٹس پر پھنس کر رہ گئے ہیں ایسے ہی تقریبا …

مزید پڑھیں

ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہوگئی 947 افراد متاثر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے تک ملک میں کورونا کے مثبت ریزلٹ …

مزید پڑھیں

ترکی نے سعودی عرب سے لوٹنے والے 10 ہزار سے زائد عمرہ زائرین کو قرنطینہ کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک میڈیا کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے ایک عمرہ زائر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ہزاروں عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمرے سے لوٹنے والے زائرین کی تعداد 10 ہزار ہے، قرنطینہ کے لئے ترکی نے …

مزید پڑھیں