مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم محی الدین یاسین نے 18 مارچ سے 31 مارچ تک ملک میں تمام عوامی سرگرمیوں کو جزوی طور پر لاک ڈاؤن کرنے کا …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں شنچیون جی چرچ آف جیزز کی ایک سروس میں عبادت کرنے والے ایک تہائی افراد میں کورونا وائرس تصدیق ہوئی ہے جس کے باعث چرچ کی سروسز معطل کر دی گئیں۔ حکومت کی طرف سے اجتماع منعقد نہ کرنے کے انتباہ کے باوجود یہ …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشین وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کورونا وائرس میں مبتلا 190 نئے کیسز سامنے آۓ ہیں۔ ملائیشیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس 25 جنوری کو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد سے گزشتہ روز ایک ہی دن میں 190 نئے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نوید اسلم) بھارت دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے فسادات اور سی اے اے (شہریت ترمیمی ایکٹ)، این پی آر اور این آر سی کے ظالمانہ قانون، اور اقلیتوں کے تحفظ کے خلاف ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اٹلی میں مقیم 65 سالہ پاکستانی شہری میلان میں گزشتہ کئی برسوں سے رہائش پذیر تھا جو کرونا وائرس کے خلاف مزاحمت نہ کرسکا اور جاں بحق ہو گیا۔ پاکستانی شہری کے علاوہ اٹلی میں کرونا وائرس بہت سے افراد کو موت کے منہ میں دھکیل …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار باحجاب فلسطینی نژاد مسلمان خاتون نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ فلسطینی نژاد مسلمان خاتون پہلی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے اسرائیل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 2 مارچ کو ہونے والےعام انتخابات میں عرب اکثریتی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہو گئی ہے۔ چین میں اموات کی تعداد میں کافی حد تک کمی آئی ہے جب کہ یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیشِ نظر حکومتِ قطر نے 14 ممالک سے آنے والے مسافروں کے قطر میں داخلے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یہ پابندی وزٹ ویزہ، فیملی وزٹ ویزہ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ایشیائی مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ عالمی معیشت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے خدشات کے بڑھنے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ملائیشیا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ملائیشیا کے پڑوسی ممالک میں انڈونیشیا میں اب تک 4، تھائی لینڈ میں 48 کیسز رجسٹرڈ ہوۓ ہیں جن میں سے …
مزید پڑھیں