تنہائی ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی
افسانہ ہماری زندگی میں دو طرح کے لوگ ہوتے ھیں :۔ ایک وہ جن کے ساتھ وقتی ناراضگی اور غصے کے بعد سب ٹھیک ہو جاتا ھے، گویا کچھ ہوا ہی نہ ہو،۔ جن سے ہمیں معافی مانگنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ ہی ہمیں بار بار ہماری … مزید پڑھیں