بے دردی ۔ کہانی ۔۔۔ تحریر : ثناء خان تنولی
مناہل نوکری ملنے کی خوشی میں آفس سے انٹرویو کے بعد نکلتے ہی خوشی کے اظہار کے طور پر دونوں ہاتھ منہ پر رکھ کر کودنے لگی، اُسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اُسے یہ نوکری مل کیسے گئی کیونکہ اس سے پہلے وہ ایک سیلز گرل کے طور … مزید پڑھیں