بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے
کراچی (ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے۔ بنگلادیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن کا کہنا تھا کہ نئے پاسپورٹ میں سے سوائے اسرائیل کے تمام ممالک کے … مزید پڑھیں