Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں واپڈا اور سوئی گیس کے متعلقہ سائلین کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے- ممبر وفاقی محتسب عالی (ر) سیشن جج چوہدری عبدالحمید

میاں چنوں میں واپڈا اور سوئی گیس کے متعلقہ سائلین کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے- ممبر وفاقی محتسب عالی (ر) سیشن جج چوہدری عبدالحمید

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ممبر وفاقی محتسب عالی (ر) سیشن جج چوہدری عبدالحمید نے میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے زکریا ہال میں کھلی کچہری کے دوران واپڈا اور سوئی گیس کے متعلقہ سائلین کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری طور پر عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کئے اس موقع پر واپڈا سب ڈویژن اور سیکنڈ ڈویژن کے ایس ڈی اوز اور محکمہ سوئی گیس کے نمائندے بھی موجود تھے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے