Home / اہم خبریں / جماعت اسلامی رہنماوں کا جام معشوق علی خان اور مفتی شریف سرکی کی وفات پر اظہار تعزیت

جماعت اسلامی رہنماوں کا جام معشوق علی خان اور مفتی شریف سرکی کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور قیم کاشف سعید شیخ نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کے خطیب مولانا محمد جمیل، جے یو پی کے صوبائی رہنما مفتی محمد شریف سرکی اور سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی خان کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت جنت الفدوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے