Home / admin (page 86)

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی چکوال میں کارروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار، دہشت گرد کی نشاندہی پر بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بناید پر چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے بعد قرضوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائینگے، تعلیم کو صرف روزگار کا زریعہ سمجھنا غلطی ہوگی۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ شب ضلعی عہدیداروں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ تعلیم کو جو لوگ روزگار کا زریعہ سمجھتے ہیں وہ اپنے اور اپنی قوم کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، تعلیم یقیناً روزگار کے حصول اور ترقی میں مددگار ثابت …

مزید پڑھیں

بھارت نے نیوزی لینڈ ہوم سیریز کے لئے روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کردیا، ویرات کوہلی، محمد شامی، روینڈرا جڈیجا، جسپرت بمرا اور ہاردک پانڈیا ٹیم سے آؤٹ

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) روہت شرما کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ بھارت کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ویرات کوہلی کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر …

مزید پڑھیں

کویتی گلوکارہ نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا جس میں …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب اور نیو پیرا ماؤنٹ کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے تعاون سے منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب نے نارتھ شائر …

مزید پڑھیں

ووٹر لسٹوں میں نام کے اندراج اور گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے لیے تمام ڈسٹرکٹ کے صدر اپنا ایک فوکل پرسن مقرر کریں۔ صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ووٹرز لسٹ کے تصدیقی عمل اور نئے ووٹ کے اندارج کے لیے ضلعی تنظیموں کو فوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ 2017 کے قانون کے مطابق جو …

مزید پڑھیں

انگلینڈ اگلے سال پاکستان میں دو اضافی ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ انگلینڈ پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دو اضافی مردوں کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گا جب وہ ستمبر/ اکتوبر 2022 …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے کی قیادت میں وڈیرے کے تشدد سے ہلاک شہید ناظم جوکھیو کے لواحقین سے تعزیت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے کی قیادت میں وڈیرے کے تشدد سے ہلاک شہید ناظم جوکھیو کے لواحقین سے تعزیت کی۔ مقتول سوشل میڈیا کارکن ناظم جوکھیو کے بھائی اور اہلیہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 72 گھنٹے میں نوٹس نہ لیا تو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ فہیم صدیقی صدر کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر فہیم صدیقی لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کے جنرل سیکرٹری عمران علی شاہ، جوائنٹ سیکرٹری سید جنید احمد، کراچی رپورٹرز فورم کے صدر میاں طارق جاوید، عابد عباسی و دیگر ایس بی سی اے میں یادداشت پیش کرنے کے …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے خلاف مہنگائی کے میٹھے زہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے کراچی پریس کلب کے سامنے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ایم ایس ایف (ن) سندھ اور خواتین ونگ مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ …

مزید پڑھیں