نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک پر جہاں نصابی سرگرمیاں بہترین انداز میں جاری ہیں وہیں کالج کے ڈائریکٹر ز نے غیر نصابی سرگرمیاں بھی بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا ہے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کراچی میں اسپورٹس کا سب سے بڑا میلہ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ بدین (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نندو بدین کے زیر اہتمام عوامی کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام سندھ کے سکیریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران خان کے دن گنے جاچکے، عمران اور پاکستان دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ابوظبی ٹی ٹین کی تیاریوں میں مصروف ہو اور کوشش ہوگی کہ اس سیزن میں گزشتہ کی بنسبت بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سیزن میں اچھے کھیل کا مظاہر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بوائز کے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مو قع پر ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل سید صغیر حسین مہمان خصو صی تھے۔ نما ئشی میچ میں النصرا سکول نے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے ضلع بھر میں ایک سو روپے والے اسٹام پیپر نہیں مل رہے۔ اور جن اسٹام فروشوں کے پاس ہیں بھی تو من …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کھیل
ابو ظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آخری معرکے تک رسائی کی جنگ لڑیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کون، ابوظہبی میں کیوی اور انگلش ٹیمیں رات 7 بجے میدان میں اتریں گی۔ متحارب ٹیموں …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا 10 نومبر بروز بدھ سے نئے احکامات تک یونیورسٹی بند رہے گی، یونیورسٹی میں …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور عاصر زندگی بھر …
مزید پڑھیں