فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان میں شامل حسن جلیل ولد رحمان خان اور علی اکبر ولد محمد حاجی کے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر کارواں و کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بائی پاس بابا منا فلور مل کے نزدیک سانگھڑ سے حیدرآباد جانے والی تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ انکا 23 سالہ داماد شدید زخمی ہوگیا۔ وین ڈرائیور فرار تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ترکی / استنبول (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا ہے جو غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے۔ ترک اخبار حریت ڈیلی کے مطابق یہ افغان شہری ہاتھوں میں …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے تین مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی۔ مکانات میں رکھا گیا بستر چارپائیاں، راشن سب کچھ جل گیا۔ نومسلم خاندان کے تین مزدوروں احمد، غلام نبی اور میران شیخ کے مکانات …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں شاہرانورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کےخلاف بھرپور ایکشن۔ اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش کے علاوہ جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندوں کو دھر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی،اعلی …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے پر 2 مختلف روڈ حادثات میں ایک بچہ جانبحق اور 7 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک۔ تفصیلات کےمطابق میہڑ انڈس ہائی وے کولاچی موری پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم 8 سالہ بچہ اویس ولد منیر کھوسو جانبحق نعش گھر …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پيپلز کسان کميٹی مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو رہنما عبدالغفار شاہانی اور ذوالفقار سموں کی طرف سے پیپلز کسان کمیٹی سندھ کےصدر میر …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, کھیل
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ظہور الٰہی سٹیڈیم میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کرکٹ میچ ہوگا جس میں ہزاروں شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ میں داخل ہوں گے کرکٹ میچ کا مقابلہ گجرات لائنز اور کشمیر کنگز کے درمیان ہوگا جس میں انٹرنیشنل …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپوخاص ریجن کی جانب سے مختلف پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کے لئے کراچی اسٹڈی و پکنک ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد 100 طالب علموں و اساتذہ پر مشتمل قافلہ میرپورخاص سے روانہ …
مزید پڑھیں