مارچ 9, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارت نے گورداس پور کے علاقے ڈیرہ بابا نانک کو کرتار پور راہداری کیلئے زیرو پوائنٹ مقررکر دیا، بھارتی سرکار نے اسٹیٹ آف دی آرٹ پسنجر ٹرمینل بلڈنگ کمپلیکس کی تیاری کی منظوری دے دی، یہ کمپلیکس سِکھ یاتریوں کیلئے تمام تر سہولیات سے آراستہ ہوگا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صحافیوں کو معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہنا چاہئے۔ صحافی اپنی قلم کی طاقت سے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔ تمام صحافی دوستوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ صحافیوں کو پیش …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صوبہ سندھ میں زرعی ترقیاتی بینک اے ٹی ایم مشین کسانوں کے لئے ایک سہولت نہیں …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل فور کا پاکستان میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں چھکوں چوکوں کی بارش کردی ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور آصف علی نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 239 رنز …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار ڈکیتی کرنے والا گروہ پولیس اور ایف سی کی وردیاں پہن کر کارروائیاں کرتے تھے۔ سی آئی اے کی مدد سے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حکومت پاکستان کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کلعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن اور انکے اثاثہ جات کی تحقیقات شروع۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ سبھاش چندر کی سربراہی میں ٹنڈو آدم …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لیئے کھلی کچھری کا انعقاد۔ ایسکسئن حیسکو آفس میں اے سی حیسکو میرپورخاص کھوپ چند اور دیگر حیسکو افسران نے صارفین سے مسائل معلوم کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، اوور بلز، خراب …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سیل کے تحت یوم خواتین کے حوالے سے ڈسکشن فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم میں ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر شایان ملک، صحافی شہناز رمزی، …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 تصویری خبریں, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک یوتھ ونگ ٹنڈو آدم کے صدر سہیل دائما کی بہن کی شادی بخیر وخوبی انجام پائی۔ تفصیلات کے مطابق ملک یوتھ ونگ ٹنڈو آدم کے صدر سہیل دائما کی بہن اور عبدالرشید دائما کی بیٹی کی شادی محمد رضوان کے ساتھ بخیر و …
مزید پڑھیں