Home / admin (page 777)

ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ کراچی فش ہاربرکی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے جبکہ پولیس نے بروقت کارواٸی کرکے ملزمان کو گھیرلیا۔ ملزمان کے …

مزید پڑھیں

دلبرداشتہ زمیندار نے ڈپریشن کا شکار ہوکر پسٹل کے فائر سے خودکشی کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بینک کا قرض وآپس نہ کرسکنے پر دلبرداشتہ زمیندار نے ڈپریشن کا شکار ہوکر پسٹل کے فائر سے خودکشی کرلی، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ تحصیل پروا کے علاقہ جمعہ شریف کے گاﺅں حیات جڑ میں 32 …

مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد بیہوش اسپتال منتقل

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد بیہوش اسپتال منتقل. تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے کے باعث میر جت برادری کے ایک ہی …

مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آرمی کی ٹوپی پہنی تو پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارتی بولرز کیخلاف سنچری سے سرجیکل اسٹرائیک کر دی

رانچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آرمی کی ٹوپی پہنی تو پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارتی بولرز کیخلاف سنچری سے سرجیکل اسٹرائیک کر دی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھارت کو جیت کیلئے 314 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

پرانا میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں قیصر راجڑ کا میں چالیس سالہ شخص کی لاش واٹر کورس سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پرانا میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں قیصر راجڑ کا میں چالیس سالہ رمیش ولد رائے چند کی لاش واٹر کورس سے بر آمد۔ متوفی کے کزن سرون کمار نے بتایا کہ رمیش ہاری ہے فصل کو پانی دینے گیا تو واٹر کورس میں ڈوبا …

مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ایک ماہ میں تین لڑاکا گر کر تباہ ہوۓ

راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان میں بھارت کا لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بھارتی مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ دونوں پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے …

مزید پڑھیں

میری حکومت ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی قسم کا بھی ہم ان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا تھرپارکر جلسے میں خطاب

تھرپارکر (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری حکومت ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی قسم کا بھی ہم ان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ تھرپارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھر …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کے گرِفت میں۔ ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھیں