Home / admin (page 714)

گرمی کے موسم کو بھول جائیں، مزید کئی روز کیلئے بارشوں کی پیشن گوئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرمی کے موسم کو بھول جائیں، مزید کئی روز کیلئے بارشوں کی پیشن گوئی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں منگل سے جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھتیان نے بتایا کہ شوہر 8 بجے برگر لینے گھر سے گیا تھا، 10 بجے واپس آیا تو لاشیں دیکھیں۔ شوہر درزی کا کام …

مزید پڑھیں

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا 767 ویں عرس کے موقعے پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے اقدا‫مات کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی بنایا جائے۔ آئی جی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے پولیس کوجاری احکامات میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات پر عمل درآمد کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی …

مزید پڑھیں

پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ یو اے ای سے آنے والا مسافر بیگ قیمتی سامان سمیت ٹرالی میں چھوڑ گیا۔ سول ایوی ایشن کے دو اہلکاروں نے سامان تحویل میں لیکرمسافرسے رابطہ کیا۔ بیگ میں 6 …

مزید پڑھیں

میہڑ کے منتخب نمائندوں نے کبھی عوام سے پوچھنے کی زحمت نہیں کی الیکشن میں ووٹ لے کر عوام کے مینڈیٹ کو کرپشن میں ڈبو دیتے ہیں۔ میہڑ کے مسائل کے حل کے لئے میہڑ بچاؤ کمیٹی کا قیام عمل میں آگیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ منور جتوئی، تحصیل صدر فیاض چانڈیو، احمد چانڈیو، عمران ڈیپر اور دیدار کھوسو کی طرف سے کرپشن، مہنگائی، بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، شہر میں صفائی، پینے کے صاف پانی کی قلت، تعلیم کی اہم مسائل پر …

مزید پڑھیں

گجرات کی تحصیل کھاریاں میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شراب کی 1600 بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی زیر قیادت پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں سرفراز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ میں کریک ڈاؤن کرکے شراب کشید کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے …

مزید پڑھیں

چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص موقعہ پر جاںبحق، دوسراہسپتال جاکرخالق حقیقی سےجاملا، دودھ والا ٹینکر جے ٹی سی 965 بھوانہ سے کلری جا رہا تھا کہ تین موٹرسائیکل سوار ٹینکر کے پچھلے ٹائر سے ٹکرائے، تصادم کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر …

مزید پڑھیں

دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں اعظم خان مری میں آتشزدگی، پانچ گھر جل کر خاکستر، متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھے ہوئے ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں اعظم خان مری میں آتشزدگی۔ بھیل برادری کے پانچ گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ موٹو مل، کانجی، نارو، میوو اور ویرسی کے کچے مکانات مکمل جل گئے۔ گھروں میں رکھا گیا 80 ہزار کیش آدھا کلو …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول ثمینہ عارف علوی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ الیاس شیخ مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول ثمینہ عارف علوی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ الیاس شیخ مرحوم کے گھر آمد، صدر مملکت نے مرحوم الیاس شیخ کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی، اس موقع پر پی …

مزید پڑھیں