مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) رمضان المبارک میں سبزی، فروٹ، گوشت اور مچھلی کی دام بڑھنے اور سیلون پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کے چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں رمضان آرڈیننس پر عمل نہ کرتے ہوئے ہوٹل، مٹھائی، پکوڑے اور کولڈ ڈرنک سمیت مچھلی، گوشت، سبزی، فروٹ اور کریانہ پرچوں کی …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی طرف سے رمضان المبار ک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستی ومعیاری اشیاء ایک ہی چھت کے تلے فراہم کرنے کیلئے سستار مضان بازار کی مد میں اربوں روپوں کے سبسڈی دی گئی تاکہ غریب …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خراب پراسیکیوشن اداروں کا عدم تعاون ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کی عدالت سے 25 منشیات کے کیسز ختم کردیئے گئے۔ عدالت نے آرٹیکل 10 اے کے تحت 2018 کے آخر اور 2019 کے کیسز ختم کیئے، تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ ملزمان کے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ میں جعلی عامل بن کر سادہ لو لوگوں کو لوٹنا فیشن بن گیا، میاں چنوں سے تلعلق رکھنے والاجعلی عامل بابا محسن نامی شخص جوکہ اپنے آپ کو بہیت بڑا عامل بتاتا ہے اس جعلی بابے نے پل گھراٹ کے قریب اپنا مقرو …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گھر پہنچے کی آس میں 44 سالہ شخص موت کے منہ میں جا پہنچا مال بردار ٹرین کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہارنے والا شخص دو بچوں کا باپ تھا نعش گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا، تفصیلات کے مطابق ٹنڈوادم کے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
ہری پور (بیورو رپورٹ) گوادر پی سی ہوٹل کے شہید ایس ایس جی کمانڈوعباس خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔ عباس خان شہید کی نماز جنازہ ڈگری کالج گراونڈ کھلابٹ میں اداکی گئی۔عباس خان شہید کی جنازہ میں سیاسی سماجی حلقوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ پاک نیوی کی …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ مشرقی ساحل پر اس کے 4 کمرشل جہازوں کو ’تخریب کاری کا نشانہ’ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ایرانی اور لیبیا کے میڈیا میں اماراتی بندرگاہوں پر دھماکے کی غلط خبروں کے چند گھنٹوں بعد سامنے آئی۔ …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سی ایس ایس کا امتحان اب اردو میں بھی دیا جاسکے گا۔ آج ایوان بالا (سینیٹ) میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سی ایس ایس کا امتحان انگریزی کے بجائے اردو میں لیے جانے کی قرارداد سینیٹر سراج الحق نے آج ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ داعش کی ترجمان سمجھی جانے والی خبر ایجنسی اعماق کے مطابق داعش نے مقبوضہ کشمیر میں ‘ولایت الہند’ کے نام سے ایک صوبہ قائم کرلیا …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے …
مزید پڑھیں