مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سی ایس ایس کا امتحان اب اردو میں بھی دیا جاسکے گا۔ آج ایوان بالا (سینیٹ) میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سی ایس ایس کا امتحان انگریزی کے بجائے اردو میں لیے جانے کی قرارداد سینیٹر سراج الحق نے آج ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ داعش کی ترجمان سمجھی جانے والی خبر ایجنسی اعماق کے مطابق داعش نے مقبوضہ کشمیر میں ‘ولایت الہند’ کے نام سے ایک صوبہ قائم کرلیا …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی دفاعی صلاحیت اور میزائل ٹیکنالوجی کے معیار میں بہتری آئی ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) نیب راولپنڈی میں جعلی اکائونٹس کیس تحقیقات جاری ہیں۔ ملک میں پراپرٹی ٹائیکون سمجھے جانے والے ملک ریاض کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے۔ نیب راولپنڈی نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو 15 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق نیب راولپنڈی …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے پہلے مسلمان میئر اور پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو صرف …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو بالا کوٹ حملے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے ’مرزا کلاؤڈی‘ کا لقب دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے ’نیوز نیشن‘ نامی چینل کو انٹرویو میں انکشاف …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مشیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کا پروگرام فائنل ہوگیا ہے، آئی …
مزید پڑھیں مئی 12, 2019 آرٹیکل
طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟ غور سے تحریر: شاہد عمران چشتی آپ کراچی کی مثال لے لیں جہاں 2010 میں طلاق کے 40410 کیسسز رجسٹرڈ ہوئے۔ 2015 میں صرف خلع کے 13433 سے زیادہ کیسسز نمٹائے گئے۔ پنجاب میں 2012 میں 13299، 2013 میں 14243، 2014 میں 16942 جبکہ 2016 میں …
مزید پڑھیں