تازہ ترین
Home / admin (page 526)

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر …

مزید پڑھیں

ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کا نفاذ اہم پیش رفت ثابت ہوگا، وزیر اعظم اور ان کی معاشی ٹیم نے معاہدے پر بروقت عمل درآمد کیلئے قابل تحسین کوششیں کیں۔ شیخ عمر ریحان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسویسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور چین کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کا نفاذ ملکی برآمدات میں اضافے کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ اور جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جونئیر چیمپیئن شپ میں پاکستان اپنے ٹائٹلز کا دفاع کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ اور جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے کراچی میں پریس کانفرنس میں جونئیر اور سینئیر ٹیموں کا اعلان کیا۔ ورلڈ جونئیر اسکریبل چیمپئین شپ …

مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مرض سے مکمل آگاہی کے لئے حکومت کو چاہیے کہ بچوں کی تدریس میں ذیابیطس کا مضمون شامل کرے ۔ ڈاکٹر راجپال چھابڑیا کی ڈاکٹر فرحان عیسی کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر راجپال چھابڑیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں آج ذیابیطس کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا میں اس وقت ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 463 ملین ہے، جس …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی مجلس عاملہ عمومی کے رکن مولانا عین الدین اپنے ساتھیوں سمیت پاک سزمین پارٹی میں شامل ہوگئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی مجلس عاملہ عمومی کے رکن مولانا عین الدین اپنے ساتھیوں سمیت پاک سزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پاک سرزمین پارٹی بلوچستان کے رہنما میر شمس مینگل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ مولانا عین الدین نے کہا کہ مصطفیٰ …

مزید پڑھیں

ہماری فورس کو جو خدا نے عزت دی اس کی مثال نہیں ملتی، ہمارے ملک میں بدقسمتی سے کرینمل سسٹم ہے۔ پاکستان کی اے این ایف اور سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں۔شہریار خان آفریدی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وفاقی وزیر براۓ انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے سے منشیات کو تلف کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری فورس کو جو خدا نے عزت دی اس کی مثال نہیں ملتی ہمارے ملک میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی 14 یونین کونسلوں میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار ہو یا نہ ہو ٹائیٖفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن کی زیرصدارت دربار ہال میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ڈی پیک کا اجلاس ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ 18 سے 30 نومبر تک ہونے والی مہم کے سلسلے میں محکمہ صحت سے …

مزید پڑھیں

چترال کے علاقے سینگور میں پہلی بار شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل۔ شمسی توانائی سے چلنے والی موٹر کے ذریعے 5000 گیلن پانی فی گھنٹہ کنویں سے نکل کر 450 فٹ بلند ٹینکی میں پہنچایا جاتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل کروائی۔سینگور کے مقام پر ڈاکٹر کالونی کے قریب دس فٹ چوڑا اور ایک سو اسی فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی تفشیشی پولیس سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر ایم پی اے حلیم عادل شیخ پر درج مقدمہ کی تفشیش میرپورخاص رینج سے منتقل کرکے شہید بینظیر آباد رینج کے حوالے کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی تفشیشی پولیس سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر ایم پی اے حلیم عادل شیخ پر درج مقدمہ کی تفشیش میرپورخاص رینج سے تبدیل کرکے شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) رینج کے حوالے کردی۔ حلیم عادل شیخ اور پی …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن کی حلف برداری، اپوزیشن جماعتوں نے حلف برداری کا بائیکاٹ کرکے پیپلز پارٹی کا حساب برابر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن کی حلف برداری، اپوزیشن جماعتوں نے حلف برداری کا بائیکاٹ کرکے پیپلز پارٹی کا حساب برابر کردیا جمعرات کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ایس 86 کے ضمنی انتخاب …

مزید پڑھیں