Home / admin (page 488)

بدین پولیس کی کاروائی، 3 رکنی چوروں کا گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد، مقدمہ درج

بدین (نوپ نیوز) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی بہتری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری اور چوکی انچارج ٹاؤن بدین اے ایس آئی محمد سالم کھوسو بمع …

مزید پڑھیں

انجمن ترقی پسند مصنفین ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام فیض احمد فیض کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ادبی نشست علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انجمن ترقی پسند مصنفین ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام فیض احمد فیض کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایک ادبی نشست علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں رکھی گئی۔ اس نشست میں متعدد شعراء، ادبی، وکلاء اور ادب دوست مرد …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی کا 18ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد، 840 طلبہ کو اسناد تفویض، 9 طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی کارگردگی پر طلائی تمغوں سے نوازا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ تعلیم سے ہی معاشرے میں غربت اور ناانصافی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ نچلے طبقوں کو تعلیم یافتہ کرکے ہی ایک مثبت معاشی تبدیلی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔ آج آپ ان بچوں کو بھی یاد رکھیں جو …

مزید پڑھیں

پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کتابوں اور ادب سے شغف رکھنے والوں کے لیے منفرد بین الاقوامی میلہ کراچی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایت پر عمرکوٹ ضلع کے شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ قتل ہونے والے نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں متعلقہ تھانے کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عمرکوٹ ضلع کے شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ قتل ہونے والے نوجوان کانبھو شر کے لاش کی 50 گھنٹوں تدفین نہ ہوسکی ورثاء کا لاش رکھکر پچاس گھنٹوں سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص کے سامنے احتجاج جاری رہا۔ عمرکوٹ ضلع …

مزید پڑھیں

گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام، معذورین میں تقسیم راشن، اور عالمی دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلستان معذورین کی جانب سے آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان معذورین کے سرپرست اعلیٰ آفاق احمد خان مہمان خاص چیٸرمین بلدیہ کامران شیخ، واٸس چیٸرمین فرید احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر محمد خان …

مزید پڑھیں

نیشنل ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو ضلع میرپورخاص میں جوش و خروش سے منایا جائے گا اس روز جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں سیمینار منعقد کیا جائے گا جبکہ پریس کلب تک واک بھی ہوگی۔ روشن علی مستوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میرپورخاص روشن علی مستوئی نے کہا ہے کہ ووٹ قوم کی امانت ہے اس کے صحیح استعمال سے ہی ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پورے ملک کی طرح میرپورخاص ضلعے میں نیشنل ووٹرز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں بانڈیڈ لیبر کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے جو حل ہونے جیسا نہ ہو اس کے علاوہ یہاں مزدوروں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی۔ رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں بانڈیڈ لیبر کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے جو حل ہونے جیسا نہ ہو اس کے علاوہ یہاں مزدوروں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی ہے اوربانڈیڈ لیبر …

مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نیب نوٹیفیکیشن کے مطابق ان اثاثہ جات میں ماڈل ٹاؤن 96 اور 87 ایج کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ نوٹیفیکیشن …

مزید پڑھیں