تازہ ترین
Home / admin (page 47)

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت 18 دن سے چلنے والا دھرنا ختم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت 18 دن سے چلنے والا دھرنا ختم کردیا گیا ہے، محکمہ صحت نے نرسز کا ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس گریڈ 16 سے گریڈ 20 کی تمام نرسز کا 8000 ماہانہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس منظور کردیا ہے، نرسز کا فور ٹیئر …

مزید پڑھیں

حیسکو چیف نور احمد سومرو اچانک میرپور خاص کے دورے پر پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو چیف نوراحمد سومرو اچانک میرپور خاص کے دورے پر پہنچ گئے، سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے پہنچ کر ایس ای ذوالفقار میمن ایکسین افتخار احمد سومرو اور ایس ڈی او ریاض کو سائیٹ پر ہدایات دیں کہ چوکیدارہ سسٹم کے تحت مانیٹرنگ کریں اور بجلی …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، ہم نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی اور اسے مضبوط کرنے کی بات کی ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو سے جامعہ ندوة العلم کے مدیر اور روزنامہ محشر کراچی کے چیف ایڈیٹر مولانا مفتی معتز باللہ عباسی، سینئر صحافی خالد محمود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صحافت میرپورخاص کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صحافت میرپورخاص کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گذشتہ روز بلاول ہاؤس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک بھر کے صحافتی اداروں کی طرف سے جمہوری روایت کی …

مزید پڑھیں

پی پی پی رہنماء رئیس غلام قادر مری و دریاء خان مری کا ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے انتخابات میں شاہین فرینڈ پینل کی حمایت کا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رئیس غلام قادر مری اور سپاف سندھ کے نائب صدر دریاء خان مری نے ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے 2022 کے انتخابات میں شاہین فرینڈ پینل کے مشترکہ امیداروں کی حمایت اور بھرہور مدد کرنے کا اعلان کردیا، شاہین …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی میرپورخاص کا حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی میرپورخاص کے دیرینہ کارکن و مرکزی عید گاہ کمیٹی و مدینہ مسجد شاہی بازار کی کمیٹی کے ممبر حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ مدینہ مسجد شاہی بازار میں ڈسٹرک و مرکزی …

مزید پڑھیں

پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ ذوالفقار علی مہر ڈی آئی جی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جناب ذوالفقار علئ مہر کی زیر صدارت رینج ویلفئیر کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں رینج ویلفیئر کمیٹی کے میمبران ایس ایس پی میرپورخاص محمد اسد علی چوھدری، ایس پی عمرکوٹ مختار احمد خاصخیلی اور ایس پی مٹھی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کی پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے تحت گیس کی قلت اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کی پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے تحت گیس کی قلت اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گیس کی قلت اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور ذیلی تنظیمیں پی پی یوتھ، کسان کمیٹی اور سپاف کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر محمود خان مہیسر، جنرل سیکریٹری محراب لاکہیر، سینئر نائب صدر بابر …

مزید پڑھیں

ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ سلطان خاصخیلی صدر پی ڈی پی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، سندھ کے نائب صدر سلیم چیمہ اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں آئے روز بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں